مغرب صیف

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - (جغرافیہ) وہ مغربی منطقہ جہاں سارا سال گرمی کا موسم رہتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - (جغرافیہ) وہ مغربی منطقہ جہاں سارا سال گرمی کا موسم رہتا ہے۔